"سلیوٹ ٹو صابر سبزی فروش مین بازار کھاریاں .. مزدور بھائیوں کے لیے بہترین تازہ سبزی
بالکل فری....اللہ اس کاوش کو قبول اور ان کے کاروبار میں برکت فرمائے .. آمین
شئیر ضرور کریں تاکہ لوگوں میں مدد کرنے کا شعور بیدار ہو." image uploaded on March 25, 2020, 5:13 p.m. | Damadam