"پورے پاکستان میں کل صبح 9:30 بجے درود تنجینا کاورد کیا جائے گا۔کیونکہ درود تنجینا کسی بھی بڑی مشکل کے وقت اجتماعی شکل میں پڑھنے کا حکم ہےاسلیے!
علما کی تمام پاکستانی قوم سے اپیل ہے کہ کل صبح 9:30 بجے ہر شخص 11 مرتبہ درود تنجینا پڑھیں تا کہ کورونا وائرس جیسی وبا سے نجات مل سکے۔۔صبح 9:30 خود بھی درود شریف پڑھیں اور اس پیغام کو ذمہ داری کے ساتھ آگے share کریں شکریہ" image uploaded on March 25, 2020, 5:23 p.m. | Damadam