"*جن قوموں پہ عذاب کا فیصلہ ہوا ان پہ عذاب آ کے رہا مگر یاد کریں ! ایک قوم یونس تھی جنھوں نے عذاب کے آثار کو دیکھ کر خوب توبہ استغفار کی اور اللہ نے ان سے عذاب ٹال دیا- آئیں ! ہم بھی اس رب سے خوب خوب استغفار کریں.*
یا اللــہ...! ہمیں معاف کر دے ہمیں ہمارے پیاروں کو اس وبائی مرض سے بچا لے - آمین ثم آمین" image uploaded on March 26, 2020, 2:51 a.m. | Damadam