"ہماری قوم جتنی بھی زیادہ ہنسی مذاق کر لے۔۔جگتیں لگا لے۔۔ہر سیریس مسئلے کا مذاق اڑا لے لیکن اک بات قابلِ تعریف ہے کہ مشکل کے وقت میں سب ساتھ کھڑے ہوتے ہیں۔۔۔
ہماری قوم میں جذبہ ایمانی ماشا اللہ بہت زیادہ ہے۔۔۔کم از کم یہ لوگ ان حالات میں دستر خوان نہیں کھینچتے۔۔۔
رمضان المبارک میں اپنے دستر خوان وسیع کرنے والی۔۔۔روڈز پہ مسافروں کے لئے افطار کا ارینج کرنے والی قوم آج لاک ڈاؤن کے وقت میں میں غریب عوام کو بھوکا نہیں رہنے دے گی ان شا اللہ۔۔۔۔
اس مشکل وقت میں سب غریب امیر اک دوسرے کے ساتھ ہیں
لاک ڈاؤن اچھا فیصلہ ہے۔۔۔۔اللہ پاک ہم سب کو اس جان لیوا وبا سے محفوظ رکھے اور جو بیمار ہو چکے ان کو شفا کاملہ عطا کرے اور جو اس دنیا سے جا چکے ان کے ساتھ بہترین معاملہ کرے آمین
چند منفی سوچ والے لوگوں کی وجہ سے پوری قوم کو غلط مت کہیں" image uploaded on March 26, 2020, 6:12 a.m. | Damadam