"جب میں کوئی دکھ لکھتا ہوں تو لوگ اس دکھ کو میری زندگی میں کھوجنے لگتے ہیں۔ شاید یہ ان کا قصور نہیں ہمارا معاشرہ ہمیں کسی اور کا دکھ محسوس کرنا سکھاتا ہی نہیں، ہم تو بس تماشا کرنا جانتے ہیں احساس کرنا نہیں۔ ہم مدد کے جذبے سے کم اور تجسس کی تکمیل کے لیے زیادہ رکتے ہیں۔ یعنی یہ دیکھنے کے لیے کہ ہوا کیا ہے ۔۔!🍂🍂" image uploaded on March 26, 2020, 6:39 a.m. | Damadam
Damadam.pk
A  : جب میں کوئی دکھ لکھتا ہوں تو لوگ اس دکھ کو میری زندگی میں کھوجنے لگتے ہیں۔ - 
More images by Ayaan_khan_191: