"،کوئی فقیر،نہ مرشد،نہ پیر ہیں جاناں کہ ہم تو دام حوس کے اثیر ہیں جاناں⁦❤️⁩ رکیں ہیں اک ذرا دہلیز چومنے کیلئے، چلے ہی جائیں گے ہم راہ گیر ہیں جاناں⁦❤️⁩ دراز ہوتے نہیں ہیں ہر اک در پہ ہاتھ، ہم ایک خاص گلی کے فقیر ہیں جاناں" image uploaded on March 26, 2020, 8:55 a.m. | Damadam
Damadam.pk
S  : ،کوئی فقیر،نہ مرشد،نہ پیر ہیں جاناں کہ ہم تو دام حوس کے اثیر ہیں جاناں⁦❤️⁩ - 
More images by Syedzada003: