"مہربانی ایک ایسی زبان ہے جو کہ بہرےافراد سن اور نابینا افراد دیکھ سکتے ہیں،مہربانی کاکوئی عمل کتناچھوٹا ہی ہو کبھی رائیگاں نہیں جاتا کسی بھوکے کو کھاناکھلادینا،کسی کی تلخ بات پر مسکرادینا،کسی سے اچھا برتاؤ کرنابھی ایک طرح کی مہربانی ہے۔💙💙💙" image uploaded on March 26, 2020, 10:44 a.m. | Damadam
Damadam.pk
A  : مہربانی ایک ایسی زبان ہے جو کہ بہرےافراد سن اور نابینا افراد دیکھ سکتے - 
More images by Ayaan_khan_191: