"جہاں ہر انسان انفرادی طور پہ محبت اور خلوص کا متلاشی ہے، وہاں انسانی اور سماجی سطح پر نفرت اور دھوکہ دہی زیادہ کیوں نظر آتی ہے؟ محبت کے اظہار پر سو پہرے جبکہ نفرت کا اظہار کھلے عام کرنے کی اجازت کیوں ہے؟" image uploaded on March 26, 2020, 12:47 p.m. | Damadam