"لڑکیاں بڑی عجیب چیز ہوتی ہیں سالہا سال کی محنت سے اپنی ذات کو بنتی ہے محبّت سے ایک ایک ٹانکا بھر کر رنگ برنگے دھاگے لگا کر اپنی اخلاق و کردار کی تشکیل کرتی ہے اور جب مکمل ہو جاتی ہے تو ایک غلطی کر جاتی ہے ____ گرہ لگانا بھول جاتی ہے یا شاید جان بوجھ کر دھاگے کا سرا کھلا چھوڑ دیتی ہے اور پھر ایک دن وہ سرا کسی من چاہے کو تھما دیتی ہے اب وہ چاہے تو اسے خود کہ ساتھ باندھ کر فنا ہونے سے بچا لے اور چاہے تو اسکے وجود کو تار تار کر دے
💕zaati_khayaal💕" image uploaded on March 26, 2020, 1:07 p.m. | Damadam