"میں ہار مان جانے والا لڑکا ہوں !! میں نے کبھی جیت کے لیے جدو جہد نہی کی !! میں سست تھکے قدموں سے آہستہ آہستہ بس چلتا جاتا ہوں کون آگئے بڑھ رہا ہے جیتنے کے لیے مجھے کبھی سروکار نہی رہا !! میرے لیے جیتنا اہم نہی ہے میرے لیے اس منزل تک پہنچنا اہم ہے !! جہاں کبھی تمہاری سوچ بھی نہ پہنچ سکے۔۔💕💕" image uploaded on March 26, 2020, 1:11 p.m. | Damadam
Damadam.pk
A  : میں ہار مان جانے والا لڑکا ہوں !! میں نے کبھی جیت کے لیے جدو جہد نہی کی - 
More images by Ayaan_khan_191: