"ڈاکٹر : کیا حال ہے مریض : پہلے سے خراب ہے ڈاکٹر : دوائی کھالی تھی مریض : نہیں دوائی تو بھری ہوئی تھی ڈاکٹر : میرا مطلب ہے دوائی پی لی تھی مریض :نہیں جی دوائی تو لال تھی ڈاکٹر : احمق دوائی کو پی لیا تھا مریض : نہیں ڈاکٹر صاحب پیلیا تو مجھے تھا ڈاکٹر : گدھے دوائی کو منھ میں رکھلیا تھا مریض : نہیں جی آپ نے کہا تھا دوائی کو فرج میں رکھنا احتیاط سے میں ٹھیک ہوجاؤں گا ڈاکٹر صاحب" image uploaded on March 27, 2020, 6:10 a.m. | Damadam
Damadam.pk
m  : ڈاکٹر : کیا حال ہے مریض : پہلے سے خراب ہے ڈاکٹر : دوائی کھالی تھی  - 
More images by mazahi_larka: