"یا اللّٰہ عزوجل💚
یا ربّ محمدﷺ❤️
یا ربّ العالمین💙
یا ارحم الراحمین💛
ہمیں اپنے گھر سے دور نا کر ہمیں معاف فرما دے 🙏،
حجر اسود ، ملتزم ، حطیم اور غلاف کعبہ کو ہمارے لئے دوبارہ سے کھول دے🙏 ،
ہم اسے چھونا چاہتے ہیں اس کے ساتھ لپٹ کر رونا چاہتے ہیں اور گناہوں سے استغفار کرنا چاہتے ہیں___🙏😭
یا رب العالمین ہمیں معاف فرما دے.
آمین یارب العالمین 🙏😭
مولا تو ہر چیز پر قادر ہے..
سرکار کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے وسیلے ہماری دعا کو قبول فرما
آمین بجاہ النبی الکریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم 🌹💚🌷🌹" image uploaded on March 27, 2020, 7:09 a.m. | Damadam