"یہ ہے نالائق خان کی حکومت میں جو روزانہ پریس پر بھاشن دینے آتا ہے نالائق اعظم جس کی حکمرانی میں یہ ضعیف العمر کے ساتھ ہوا۔میو اسپتال میں کرونا مریض رات بھر چیختا رہا کسی نے طبی امداد نہ دی الٹا بیڈ سے باندھ دیا صبح منت سماجت کے بعد رفع حاجت کے لیے معمر شہری محمد حنیف مرحوم کوجب نرس نے کھولا تو وہ ٹائلٹ گئے اور ٹائلٹ میں ہی دم توڑ گئے کیوں اسپتال لاتے ہو جب دیکھ بھال نہیں کرسکتے؟؟؟ اگر ایسے ہی طبی امداد دینی ہے تو آپکی آئسولیشن وارڈ پہ ہم نے تھوکنا ہے؟؟؟ اناللہ وانا الیہ راجعون" image uploaded on March 27, 2020, 5:39 p.m. | Damadam
Damadam.pk
M  : یہ ہے نالائق خان کی حکومت میں جو روزانہ پریس پر بھاشن دینے آتا ہے نالائق - 
More images by MsC: