"آ تُو بھی مانگ لے درِ شبیر ع سے شفاف🌷
حِکمت میرے حُسین کی وسیع و عریض ہے🌷
اِتنا بڑا طبیب ہے زہرہ ع کا لاڈلا🌷
فِطرس میرے حُسین کا پہلا مَریض ہے۔۔۔۔!!🌷
جشن ظہور مولا حسین ع تمام مومینین کو بہت بہت مبارک ہو💐💐🌹" image uploaded on March 27, 2020, 6:09 p.m. | Damadam