"یااللہ🍃 اپنے گھر کی رونقیں بحال کر 🍃 یااللّٰہ تعالیٰ 🍃ہم سب پر رحم فرما. 🍃اے اللہ🍃 ہمارے حال پر رحم فرما, بلاؤں اور آفتوں سے ہماری حفاظت فرما اور مساجد کی برکات بالخصوص حرمین شریفین کے فیوض وثمرات سے ہمیں محروم نہ فرما..🙏🏻🙏🏻 آمین" image uploaded on March 27, 2020, 6:19 p.m. | Damadam