"تصویر میں فوجی جوان گرھے کو کندھے پہ بٹھا کہ لے جا رہا ہے اس کی وجہ یہ نہیں ہے کہ اسے اس گدھے سے پیار ہے۔ بلکہ اس لۓ کہ اگر اس گدھے کا پاؤں بارودی سنگ پر آگیا تو فوجی بھی مارے جائیں گے۔۔۔۔
ہمیں بھی چاہئے کہ اپنے ارد گرد موجود لوگوں پر نظر رکھیں اور انہیں سمجھاتے رہیں۔۔۔
کیوں کہ اگر ان گدھوں کو کرونا ہو گیا تو بچنا ان لوگوں نے بھی نہیں جو احتیاط کر رہے ہیں۔۔۔۔" image uploaded on March 28, 2020, 4:48 a.m. | Damadam