Ayaan_khan_191 : انسان بڑی باتوں اور حرکات یا رقم کے عیوض بڑا آدمی نہیں بنتا ۔۔! انسان... MORE▼انسانیت کے فروغ سے بڑا آدمی بنتا ہے۔۔! اور اس کے کردارکو کبھی موت نہیں آتی۔۔! اور وھ معاشرے میں ہمیشہ زندہ رہتا ہے۔۔! - 6 years ago LINK 5REPLIES More images by Ayaan_khan_191: