"😊اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ کچھ زاتی تجربے Share کر رہی ہوں امید ہے فاٸدہ مند ہونے بھانپ بہت مفید اس واٸرس میں اگر آپ اس گرم پانی میں کچھ وکس کی مقدار ملا لیں گے تو اسکا بہت زبردست فاٸدہ ہوگا اور دوسرہ اگر پانی کلونجی جس میں موت کے سواہ ہر مرض کا علاج ہے اگر اسکا قہوہ بنا کے پیۓ تو زبردست فاٸدہ ۔۔۔ کرونا سے ڑرنا نہیں قوت ِ معدافیت بڑھاۓ 😄😃😀لڑنا ہے💪👍" image uploaded on March 28, 2020, 7:51 p.m. | Damadam
Damadam.pk
😊اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
کچھ زاتی تجربے Share کر رہی ہوں امید ہے فاٸدہ مند ہونے  بھانپ بہت مفید اس واٸرس میں اگر آپ اس  گرم پانی میں کچھ وکس کی مقدار ملا لیں گے تو اسکا بہت زبردست فاٸدہ ہوگا اور دوسرہ اگر پانی کلونجی جس میں موت کے سواہ ہر مرض کا علاج ہے اگر اسکا قہوہ بنا کے پیۓ تو زبردست فاٸدہ   ۔۔۔ کرونا سے ڑرنا نہیں قوت ِ معدافیت بڑھاۓ 😄😃😀لڑنا ہے💪👍
a  : 😊اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ کچھ زاتی تجربے Share کر - 
More images by afsheenkanwal: