"*﷽*
*یا رب کریم* 🕋
توھمارے قلب و نظر کامالک ھے.
یا رب کریم*
ھم سبکو وباٸی امراض سے بچا
جو اس کرونا جیسے مرض میں مبتلا ہیں انکو صحت والی زندگی عطا فرما 😞
ھمیں ہدایت کی دولت سے مالامال فرما
اور
ھمیں اپنے خاص بندوں میں شامل فرما.
آمین*🌹 *صبح بخير* 💐" image uploaded on March 29, 2020, 4:53 a.m. | Damadam