"موبائل اب بجلی سےنہیں آنکھوں سےچارج ہوں گے اگرآپ کہیں باہرجارہےہیں یاآپ کولوڈشیڈنگ کاسامناہےاورآپ کی موبائل کی چارجنگ نہیں ہے ؟توگھبرائیےنہیں !برطانوی کمپنی نےخوش خبری سناتےہوئےکہاکہ مستقبل میں انہیں موبائل چارج کرنےکیلئےبجلی کے ساکٹ کی ضرورت نہیں پڑے گی ۔برطانوی کمپنی ہائیو نے ’مائنڈ حب‘ نامی ڈیوائس تیارکی جس کےذریعے مختلف الیکٹرانک اشیاء کو دماغی توجہ سے کنٹرول کیا جاتا ہے۔کمپنی کے مطابق وہ تمام آلات جیسے موبائل، ڈرونز، روشنی اور موسیقی کو انسانی دماغ کی مدد سے مکمل کنٹرول کیا جاسکتا ہے۔مائنڈ حب کو ہیڈ سیٹ سے مربوط کیا جائے تو اس سے جڑے آلات کی کارکردگی کو انسانی مزاج کے مطابق بنایا جاسکتا ہے۔برطانوی جریدے کی رپورٹ کے مطابق کمپنی کا دعویٰ ہے کہ مائنڈ حب ڈیوائس بنیادی طور پر انسانی دماغ کے فوکس کا ڈیٹا جمع کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے" image uploaded on March 29, 2020, 6:19 a.m. | Damadam
Damadam.pk
موبائل اب بجلی سےنہیں آنکھوں سےچارج ہوں گے
اگرآپ کہیں باہرجارہےہیں یاآپ کولوڈشیڈنگ کاسامناہےاورآپ کی موبائل   کی چارجنگ نہیں ہے ؟توگھبرائیےنہیں  !برطانوی کمپنی نےخوش خبری سناتےہوئےکہاکہ مستقبل میں انہیں موبائل چارج کرنےکیلئےبجلی کے ساکٹ کی ضرورت نہیں پڑے گی ۔برطانوی  کمپنی ہائیو نے ’مائنڈ حب‘ نامی ڈیوائس تیارکی جس کےذریعے مختلف الیکٹرانک اشیاء کو دماغی توجہ سے کنٹرول کیا جاتا ہے۔کمپنی کے مطابق وہ تمام آلات جیسے موبائل، ڈرونز، روشنی اور موسیقی کو انسانی دماغ کی مدد سے مکمل کنٹرول کیا جاسکتا ہے۔مائنڈ حب کو ہیڈ سیٹ سے مربوط کیا جائے تو اس سے جڑے آلات کی کارکردگی کو انسانی مزاج کے مطابق بنایا جاسکتا ہے۔برطانوی جریدے کی رپورٹ کے مطابق کمپنی کا دعویٰ ہے کہ مائنڈ حب ڈیوائس بنیادی طور پر انسانی دماغ کے فوکس کا ڈیٹا جمع کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے
@  : موبائل اب بجلی سےنہیں آنکھوں سےچارج ہوں گے اگرآپ کہیں باہرجارہےہیں یاآپ - 
More images by @786@: