"جس کے پاس جو ہوتا ہے نا اس نے وہی تقسیم کرنا ہوتا ہے اس لئے لوگوں کے رویوں کا کبھی شکوہ نہیں کرنا چاہیے۔ ضروری نہیں سب کی جھولیاں پیار ، خلوص ، اپنائیت اور بے غرضی جیسے موتیوں سے بھری ہوئی ہوں!! اس لئے جہاں جو ملے سمجھ لیں وہاں دینے والے کے پاس دینے کے لئے اپنے ظرف کی مطابق اس سے بہتر اور کچھ نہیں تھا!💕" image uploaded on March 29, 2020, 10:14 a.m. | Damadam
Damadam.pk
جس کے پاس جو ہوتا ہے نا اس نے وہی تقسیم کرنا ہوتا ہے
اس لئے لوگوں کے رویوں کا کبھی شکوہ نہیں کرنا چاہیے۔
ضروری نہیں سب کی جھولیاں پیار ، خلوص ، اپنائیت اور بے غرضی جیسے موتیوں سے بھری ہوئی ہوں!!

اس لئے جہاں جو ملے سمجھ لیں وہاں دینے والے کے پاس دینے کے لئے اپنے ظرف کی مطابق اس سے بہتر اور کچھ نہیں تھا!💕
A  : جس کے پاس جو ہوتا ہے نا اس نے وہی تقسیم کرنا ہوتا ہے اس لئے لوگوں کے رویوں - 
More images by Ayaan_khan_191: