"ہاں میں وہی لڑکی 🔥ہوں
جو محبتوں 💕کی اسیر ہے
جو اپنی دنیا 🌍میں جیتی ہے
جو شراتوں🐒 سے لوگوں کو ہنساتی🙈 ہے
جو رنگوں 🌈کو اپنا دوست رکھتی ہے
جو بچوں🙆 کے ساتھ بچہ 👼بن جاتی ہے
ہاں میں وہ لڑکی 💃ہوں
جسکو اپنے پاگل😝 پن سےمحبت❤ ہے۔۔۔!!!💫❤️" image uploaded on March 29, 2020, 5:48 p.m. | Damadam