"اٹلی کے امیر ترین لوگوں نے دولت کو روڈوں پر پھینک دیا اور کہا کہ یہ ہمارے برے وقت میں دولت کام نہیں آئی اس دولت سے ہم اپنے پیاروں کو نہیں بچا سکے ہم اپنے بچوں کو نہیں بچا سکے یہ دولت کس کام کی
سبق ہے ان لوگوں کے لئے جو انسانیت سے زیادہ پیسوں کو عزیز سمجھتے ہیں
اب بھی پاکستان میں وقت ہے غریبوں پر خرچ کرنے کا کل ایسا نہ ہو کہ آپ کو بھی دولت سے نفرت ہوجائے" image uploaded on March 31, 2020, 12:44 p.m. | Damadam