"کسی کے چھوڑ جانے پر کوئی مر تو نہیں جاتا ! ... ہزاروں لوگ آتے ہیں... ہزاروں لوگ ملتے ہیں... کوئی دِل میں ٹھہرتا ہے.. کوئی دِل سے نکلتا ہے... کوئی دِل میں بساتا ہے تو کوئی چھوڑ جاتا ہے.. مگر اِک بات ہے ہمدم! کسی کے دل میں بسنے پر، کسی کے چھوڑ جانے پر... یہ سانسیں پھر بھی چلتی ہے ، یہ دل پھر بھی دھڑکتا ہے... تو یہ ثابت ہوا ہمدم! کسی کے دِل میں بسنے سے، کوئی زندہ تو رہتا ہے... کسی کے چھوڑ جانے پر کوئی مر تو نہیں جاتا..." image uploaded on March 31, 2020, 1:12 p.m. | Damadam
Damadam.pk
کسی کے چھوڑ جانے پر کوئی مر تو نہیں جاتا !
...
ہزاروں لوگ آتے ہیں...
ہزاروں لوگ ملتے ہیں...
کوئی دِل میں ٹھہرتا ہے..
کوئی دِل سے نکلتا ہے...
کوئی دِل میں بساتا ہے تو کوئی چھوڑ جاتا ہے..
مگر اِک بات ہے ہمدم!
کسی کے دل میں بسنے پر، کسی کے چھوڑ جانے پر...
یہ سانسیں پھر بھی چلتی ہے ، یہ دل پھر بھی دھڑکتا ہے...
تو یہ ثابت ہوا ہمدم!
کسی کے دِل میں بسنے سے، کوئی زندہ تو رہتا ہے...
کسی کے چھوڑ جانے پر کوئی مر تو نہیں جاتا...
R  : کسی کے چھوڑ جانے پر کوئی مر تو نہیں جاتا ! ... ہزاروں لوگ آتے ہیں...  - 
More images by RoSe_LoVe_007: