"چین کے صوبے سیچوان کے جنگل میں لگی آگ بجھانے کی کوشش کے دوران آگ بجھانے کے عملے کے 18 اراکین سمیت 19 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ چین کے ریاستی میڈیا کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں آگ بجھانے والے عملے کا گائیڈ بھی شامل ہے۔" image uploaded on March 31, 2020, 1:17 p.m. | Damadam
Damadam.pk
چین کے صوبے سیچوان کے جنگل میں لگی آگ بجھانے کی کوشش کے دوران آگ بجھانے کے عملے کے 18 اراکین سمیت 19 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

چین کے ریاستی میڈیا کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں آگ بجھانے والے عملے کا گائیڈ بھی شامل ہے۔
E  : چین کے صوبے سیچوان کے جنگل میں لگی آگ بجھانے کی کوشش کے دوران آگ بجھانے کے - 
More images by Eraj_Mishal: