"*_زیادہ تر ناڪامیاں ان ڪے حصے میں آتی ہیں جو فیصلوں سے زیادہ بہانوں ڪا سہارا لیتے ہیں ایسی سوچ والے لوگ ہمیشہ مسائل ڪے بارے میں سوچتے ہیں جبڪہ ڪسی بھی حالات میں ڪچھ ڪر گزرنے والے لوگ امڪانات اور مواقع ڪے بارے میں سوچتے ہیں." image uploaded on March 31, 2020, 5:07 p.m. | Damadam