"سورۃ یوسف سے ایک خوبصورت سبق ملتا ہے جب تک انسان صرف اللہ پر بھروسہ کرتا اور صبر کرتا ہے تو اللہ رب العزت اس کا درجہ بلند کر دے گا اور ایسی ایسی جگہوں سے مدد ملے گی جو اس کے گمان میں بھی نہ تھی بے شک وہ اللہ اس بات پر قدرت رکھتا ہے کہ اندھیروں میں بھی آپ کیلئے دروازے کھول دے گا۔" image uploaded on March 31, 2020, 6:43 p.m. | Damadam
Damadam.pk
سورۃ یوسف سے ایک خوبصورت سبق ملتا ہے جب تک انسان صرف اللہ پر بھروسہ کرتا اور صبر کرتا ہے تو اللہ رب العزت اس کا درجہ بلند کر دے گا اور ایسی ایسی جگہوں سے مدد ملے گی جو اس کے گمان میں بھی نہ تھی بے شک وہ اللہ اس بات پر قدرت رکھتا ہے کہ اندھیروں میں بھی آپ کیلئے دروازے کھول دے گا۔
M  : سورۃ یوسف سے ایک خوبصورت سبق ملتا ہے جب تک انسان صرف اللہ پر بھروسہ کرتا اور - 
More images by MsC: