"دولت مند لوگوں سے گزارش ہے ابھی وقت ہے جس کسی غریب کی مدد کرسکتے ہیں کر گزرے ایسا نہ ہو اللہ نہ کرے آپ کے پیارے قریبی عزیز اس دنیا سے چلے جائیں تو یہ دولت آپ کے کچھ کام نہ آسکے اس دولت سے آپ اپنے پیاروں کی زندگی نہ بچا پائیں مگر غریبوں کی مدد کرنے سے صدقہ خیرات کرنے سے اللہ رب العزت آپ کی مشکلات آپ سے دور ہٹا دے سوچیں ضرور!!!! اب بھی پاکستان میں وقت ہے غریبوں پر خرچ کرنے کا کل ایسا نہ ہو کہ آپ کو بھی دولت سے نفرت ہوجائے ابھی بھی ٹایم ہے غریبوں کی مدد کرنے کا پلیز ھر دوست اپنے محلے میں یا اپنے رشتہ داروں میں غریبوں کا ضرور مدد کریں اللہ رب العزت ہم سب سے راضی ہو آمین ثم آمین یا رب العالمین 🙏🙏😢😢😢💔💔" image uploaded on April 1, 2020, 4:53 a.m. | Damadam
Damadam.pk
دولت مند لوگوں سے گزارش ہے ابھی وقت ہے جس کسی غریب کی مدد کرسکتے ہیں کر گزرے ایسا نہ ہو اللہ نہ کرے آپ کے پیارے قریبی عزیز اس دنیا سے چلے جائیں تو یہ دولت آپ کے کچھ کام نہ آسکے اس دولت سے آپ اپنے پیاروں کی زندگی نہ بچا پائیں مگر غریبوں کی مدد کرنے سے صدقہ خیرات کرنے سے اللہ رب العزت آپ کی مشکلات آپ سے دور ہٹا دے سوچیں ضرور!!!! 
اب بھی پاکستان میں وقت ہے غریبوں پر خرچ کرنے کا کل ایسا نہ ہو کہ آپ کو بھی دولت سے نفرت ہوجائے
ابھی بھی ٹایم ہے غریبوں کی مدد کرنے کا پلیز ھر دوست اپنے محلے میں یا اپنے رشتہ داروں میں غریبوں کا ضرور مدد کریں
اللہ رب العزت ہم سب سے راضی ہو 
آمین ثم آمین یا رب العالمین 
🙏🙏😢😢😢💔💔
G  : دولت مند لوگوں سے گزارش ہے ابھی وقت ہے جس کسی غریب کی مدد کرسکتے ہیں کر گزرے - 
More images by Gumnaam3210: