"معروف امریکی گلوکارہ باربرا سٹرینز نے صدرڈونلڈ ٹرمپ کے رویے پراظہارافسوس کرتے ہوئےمشکل کی اس گھڑی میں انہیں اپنے مخصوص انداز میں جھاڑ پلا دی ہے۔باربرا کہتی ہیںکہ آپ جو کہہ رہے ہیں میںاس پریقین نہیں کرسکتی ، آپ جومرضی کرلیں، لیکن آپ جھوٹ سے کسی کو مطمئن نہیں کرسکتے ،باربرا کہتی ہیں کہ آپ سونے چاندی سے بڑے بڑے برج تعمیر کرسکتے ہیں، خیالی انداز میں یعنی خوابوں میں آسمان کی بلندیوں کو چھونے والے اونچے اونچے قلعے تعمیر کرسکتے ہیں۔باربرا کہتی ہیں کہ مسٹر ٹرمپ آپ بہت کچھ کرسکتے ہیں لیکن جب دنیا جل رہی ہو تو آپ کیسے آرام کرسکتے ہیں، جب دنیا بے چین ہورہی ہے تو مسٹر ٹرمپ آپ کیسے آرام کی نیند سوسکتے ہیں۔وہ کہتی ہیںکہ وہ کیسے یقین کریںجب ہر طرف امریکہ کی لگائی ہوئی آگ میں دنیا بھسم ہورہی ہے اورپھرامریکہ یہ تصورکرے کہ وہ اس آگ کی تپش سے محفوظ ر" image uploaded on April 1, 2020, 1:08 p.m. | Damadam
Damadam.pk
معروف امریکی گلوکارہ باربرا سٹرینز نے صدرڈونلڈ ٹرمپ کے رویے پراظہارافسوس کرتے ہوئےمشکل کی اس گھڑی میں انہیں اپنے مخصوص انداز میں جھاڑ پلا دی ہے۔باربرا کہتی ہیںکہ آپ جو کہہ رہے ہیں میںاس پریقین نہیں کرسکتی ، آپ جومرضی کرلیں، لیکن آپ جھوٹ سے کسی کو مطمئن نہیں کرسکتے ،باربرا کہتی ہیں کہ آپ سونے چاندی سے بڑے بڑے برج تعمیر کرسکتے ہیں، خیالی انداز میں یعنی خوابوں میں آسمان کی بلندیوں کو چھونے والے اونچے اونچے قلعے تعمیر کرسکتے ہیں۔باربرا کہتی ہیں کہ مسٹر ٹرمپ آپ بہت کچھ کرسکتے ہیں لیکن جب دنیا جل رہی ہو تو آپ کیسے آرام کرسکتے ہیں، جب دنیا بے چین ہورہی ہے تو مسٹر ٹرمپ آپ کیسے آرام کی نیند سوسکتے ہیں۔وہ کہتی ہیںکہ وہ کیسے یقین کریںجب ہر طرف امریکہ کی لگائی ہوئی آگ میں دنیا بھسم ہورہی ہے اورپھرامریکہ یہ تصورکرے کہ وہ اس آگ کی تپش سے محفوظ ر
N  : معروف امریکی گلوکارہ باربرا سٹرینز نے صدرڈونلڈ ٹرمپ کے رویے پراظہارافسوس - 
More images by Neharajpoot-11: