"*زندگی بہت ہی مختصر ہے، اپنے وقت کی حفاظت کیجئے، جتنی نیکیاں کما سکیں کما لیں ، کیونکہ موت کا فرشتہ ایک لمحہ کی بھی مہلت نہیں دیتا ہے، اپنے گناہوں پر اللّٰه سے سچی اور پکی توبہ کریں، اور توبہ کی امید پر کوئی گناہ مت کیجئے، معلوم نہیں کون سی گھڑی آخری ہے۔۔ 💕*" image uploaded on April 2, 2020, 5:11 a.m. | Damadam
Damadam.pk
*زندگی بہت ہی مختصر ہے، اپنے وقت کی حفاظت کیجئے، جتنی نیکیاں کما سکیں کما لیں ، کیونکہ موت کا فرشتہ ایک لمحہ کی بھی مہلت نہیں دیتا ہے، اپنے گناہوں پر اللّٰه سے سچی اور پکی توبہ کریں، اور توبہ کی امید پر کوئی گناہ مت کیجئے، معلوم نہیں کون سی گھڑی آخری ہے۔۔ 💕*
R  : *زندگی بہت ہی مختصر ہے، اپنے وقت کی حفاظت کیجئے، جتنی نیکیاں کما سکیں کما - 
More images by RoSe_LoVe_007: