"دو آدمی سڑک کے کنارے یونہی کھڑے تھے
پہلا آدمی: بڑے برے پھنسے میری بیوی اور محبوبہ ساتھ ساتھ آ رہی ہیں
دوسرا آدمی: کیا عجیب اتفاق ہے یہی بات میں بھی کہنے والا تھا کہ میری بیوی اور محبوبہ بھی ساتھ ساتھ آ رہی ہیں" image uploaded on April 2, 2020, 7:34 a.m. | Damadam