"کِس نے مانگا ہے بھلا آپ سے شاہانہ خراج ہم فقیروں کو تو کافی ہے یہ چائے سگریٹ ہم سے صحرا کو عقیدت ہے کہ ہم نے عابی جب لگی پیاس پِیے !! بُھوک میں کھائے سِگریٹ🔥" image uploaded on April 2, 2020, 2:19 p.m. | Damadam
Damadam.pk
کِس نے مانگا ہے بھلا آپ سے شاہانہ خراج 
ہم فقیروں کو تو کافی ہے یہ چائے سگریٹ

ہم سے صحرا کو عقیدت ہے کہ ہم نے عابی 
جب لگی پیاس پِیے !! بُھوک میں کھائے سِگریٹ🔥
T  : کِس نے مانگا ہے بھلا آپ سے شاہانہ خراج ہم فقیروں کو تو کافی ہے یہ چائے - 
More images by Tabish_Ali11: