"*ہماری بری عادات میں سے ایک یہ بری عادت بھی ہے کہ ہم اپنے مطلب کی بات دماغ میں بیٹھا لینے کے بعد دماغ کو تالا لگا کر چابی نگل لیتے ہیں اور کچھ بھی سمجھنے سے انکاری ہوجاتے ہیں ۔* *پھر چاہے وہ سمجھنا ہمارے لئے کتنا ہی ضروری کیوں نہ ہو، ہم نہیں سمجھتے کہ کہیں کسی کی بات مان لینے میں ' انا ' کو شکست نہ ہوجائے، کیونکہ ہماری '' انا '' بعض اوقات ہمارے ایمان سے بھی اوپر ہوجایا کرتی ہے ۔*" image uploaded on April 2, 2020, 3:01 p.m. | Damadam
Damadam.pk
*ہماری بری عادات میں سے ایک یہ بری عادت بھی ہے کہ ہم اپنے مطلب کی بات دماغ میں بیٹھا لینے کے بعد دماغ کو تالا لگا کر چابی نگل لیتے ہیں اور کچھ بھی سمجھنے سے انکاری ہوجاتے ہیں ۔*
*پھر چاہے وہ سمجھنا ہمارے لئے کتنا ہی ضروری کیوں نہ ہو، ہم نہیں سمجھتے کہ کہیں کسی کی بات مان لینے میں ' انا ' کو شکست نہ ہوجائے، کیونکہ ہماری '' انا '' بعض اوقات ہمارے ایمان سے بھی اوپر ہوجایا کرتی ہے ۔*
J  : *ہماری بری عادات میں سے ایک یہ بری عادت بھی ہے کہ ہم اپنے مطلب کی بات دماغ - 
More images by June66: