"غم کی راتیں ہیں ، فنا کے دن ہیں گریہ و آہ و بکا کے دن ہیں تم تو پہلے ہی نہیں ملتے تھے اور پھر اب تو وبا کے دن ہیں." image uploaded on April 2, 2020, 5:04 p.m. | Damadam
Damadam.pk
غم کی راتیں ہیں ، فنا کے دن ہیں
گریہ و آہ و بکا کے دن ہیں
تم تو پہلے ہی نہیں ملتے تھے
اور پھر اب تو وبا کے دن ہیں.
t  : غم کی راتیں ہیں ، فنا کے دن ہیں گریہ و آہ و بکا کے دن ہیں تم تو پہلے ہی نہیں - 
More images by tum-mere-ho-pk: