"میں اسے آن لائن دیکھتی ہوں وہ گھنٹوں آنلائن شو ہوتا رہتا ہے میں دیکھتا رہتی ہوں جلتی رہتی ہوں مرتی رہتی ہوں یہ سوچ سوچ کر کہ وہ کس سے بات کر رہا ہو گا کیا بات کر رہا ہو گا پر اس کو تو پتا بھی نہیں کہ وہ کر کیا رہا ہے میں اسے میسج نہیں کر سکتی اور نہ ہی کرتی ہوں کیونکہ اب زندگی بھر کے لئے اس نے کسی اور کا ہاتھ تھام لیا ہے شاید... اور میں اس کو آن لائن دیکھ کر یوں ہی ہلکان ہوتی رہتی ہوں اور جانتا ہو ؟یہی سب سے زیادہ ازیت ہوتی ہے..!!😢 💔🙏" image uploaded on April 3, 2020, 2:37 p.m. | Damadam
Damadam.pk
میں اسے آن لائن دیکھتی ہوں وہ گھنٹوں آنلائن شو ہوتا رہتا ہے میں دیکھتا رہتی ہوں جلتی رہتی ہوں مرتی رہتی ہوں یہ سوچ سوچ کر کہ وہ کس سے بات کر رہا  ہو گا کیا بات کر رہا ہو گا پر اس کو تو پتا بھی نہیں کہ وہ کر کیا رہا ہے 
میں اسے میسج نہیں کر سکتی اور نہ ہی کرتی ہوں کیونکہ اب زندگی بھر کے لئے اس نے کسی اور کا ہاتھ تھام لیا ہے شاید... اور میں اس کو آن لائن دیکھ کر یوں ہی ہلکان ہوتی رہتی ہوں اور جانتا ہو ؟یہی سب سے زیادہ ازیت ہوتی ہے..!!😢
💔🙏
C  : میں اسے آن لائن دیکھتی ہوں وہ گھنٹوں آنلائن شو ہوتا رہتا ہے میں دیکھتا رہتی - 
More images by Ch_faiza_gujjar: