"کسی دعا کی طلب , بد دعا کا خوف نہیں جو پیش آ چکی , اس ابتلا کا خوف نہیں گراں فروشی,ملاوٹ,وہ بھی وبا کے دنوں یہ کیسے لوگ ہیں جن کو خدا کا خوف نہیں" image uploaded on April 3, 2020, 4:54 p.m. | Damadam
Damadam.pk
کسی دعا کی طلب , بد دعا کا خوف نہیں
جو پیش آ چکی , اس ابتلا کا خوف نہیں
گراں فروشی,ملاوٹ,وہ بھی وبا کے دنوں
یہ کیسے لوگ ہیں جن کو خدا کا خوف نہیں
M  : کسی دعا کی طلب , بد دعا کا خوف نہیں جو پیش آ چکی , اس ابتلا کا خوف نہیں  - 
More images by MsC: