"لڑکے کو نہیں معلوم کے نیچی سانپ چھپا بیٹھا ہے ، اور نہ لڑکی کو پتا ہے کہ لڑکے کے اوپر پتھر پڑا ہوا ہے ،
لڑکا سوچ رہا ہے کہ میرے اوپر اتنا وزن ہے میں تکلیف میں ہوں پھر بھی یہ زور لگا کر اوپر نہیں آ رہی ،
لڑکی سوچتی ہے کہ مجھے یہ اوپر کھینچ کیوں نہیں رہا
مورل :کوئی نہیں جانتا کہ ہماری مدد کرنے والا انسان خود کس حال میں ہے بنا سوچے سمجھے کسی کے بارے میں رائے قائم کرنے والوں کہ لیے یہ ایک سبق ہے۔" image uploaded on April 3, 2020, 5:17 p.m. | Damadam