"بظاہر خوش دیکھائی دینے والے
اپکو حوصلہ دینے والےاگر اپ انکو کُریدنے بیٹھیں گے تو وہ اپ سے اپنا دامن چھڑائیں گے. کلام کا رُخ بدلیں گے.اگر اپ نے پھر بھی بالجبر ان سے باتیں اگلوا لیں تو ہمیشہ اپنے سے گہرے اور بڑے گہناونے زخم پائیں گے" image uploaded on April 3, 2020, 6:41 p.m. | Damadam