"سب خاک تھا.
اک "ع" تھی پھر "ش" تھا
کچھ آگ تھی کچھ راکھ تھی
اک دشت تھا اک بحر تھا صحرا بھی تھا اور پیاس تھی
پھراک خلابے انت سا
اک بند گلی ساراستہ
ویرانیاں' تنہائیاں ۔ پھر "ق"تھا
پھر سارا منظر راکھ تھاسب خاک تھا
🍁🍁🍂" image uploaded on April 3, 2020, 8:05 p.m. | Damadam