"جیسے مرتے تھے مجھ پر تم ویسے ہی پھر سے مرو نا مرو نا کرتے محبت تھے، مجھ سے تم پھر سےکرو نا کرو نا روٹھا کرتے تھے تم اور مناتی تھی میں ہی ،تمہیں یاد ہے نا نا نا کرتے ہوے مان جاتے تھے ، پھر سے لڑو نا لڑو نا کیا کیا لکھتے تھے ، پیغام محبت اور دامِ محبت مسکراتے بھرو تم ،جام محبت ، قہوہ کا پیالہ بھرو نا بھرو نا" image uploaded on April 5, 2020, 4:51 a.m. | Damadam
Damadam.pk
جیسے مرتے تھے مجھ پر تم ویسے ہی پھر سے مرو نا مرو نا
کرتے محبت تھے، مجھ سے تم پھر سےکرو نا کرو نا

روٹھا کرتے تھے تم اور مناتی تھی میں ہی ،تمہیں یاد ہے نا
نا نا کرتے ہوے مان جاتے تھے ، پھر سے لڑو نا لڑو نا

کیا کیا لکھتے تھے  ، پیغام محبت اور دامِ محبت
مسکراتے بھرو تم ،جام محبت ، قہوہ کا پیالہ بھرو نا بھرو نا
P  : جیسے مرتے تھے مجھ پر تم ویسے ہی پھر سے مرو نا مرو نا کرتے محبت تھے، مجھ سے - 
More images by Phaphy_Kutni-11: