".q3 600 se ziyadaaa qatal karny Waly ko just 12 saal ki saza.😯😏 ملٹری کورٹ نے عزیر بلوچ کو 12 سال قید کی سزا سنادی اسلام آباد: ملٹری کورٹ نے لیاری امن کمیٹی کے سابق سربراہ عزیر بلوچ کو 12سال قید کی سزا سنادی۔ذرائع ہم نیوز کے مطابق عزیر بلوچ کو آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت 12سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔سزا سنائے جانے کے بعد عزیر بلوچ کو سینٹرل جیل کراچی منتقل کردیا گیا ہے۔ذرائع ہم نیوز کا کہنا ہے کہ اب عزیر بلوچ پر سندھ میں درج دیگر مقدمات بھی چلیں گے۔" image uploaded on April 6, 2020, 1:27 p.m. | Damadam
Damadam.pk
.q3 600 se ziyadaaa qatal karny Waly ko just 12 saal ki saza.😯😏  

ملٹری کورٹ نے عزیر بلوچ کو 12 سال قید کی سزا سنادی



اسلام آباد: ملٹری کورٹ نے لیاری امن کمیٹی کے سابق سربراہ عزیر بلوچ کو  12سال قید کی سزا سنادی۔ذرائع ہم نیوز کے مطابق عزیر بلوچ کو آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت 12سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔سزا سنائے جانے کے بعد عزیر بلوچ کو سینٹرل جیل کراچی منتقل کردیا گیا ہے۔ذرائع ہم نیوز کا کہنا ہے کہ اب عزیر بلوچ پر سندھ میں درج دیگر مقدمات بھی چلیں گے۔
@  : .q3 600 se ziyadaaa qatal karny Waly ko just 12 saal ki saza.😯😏 ملٹری - 
More images by @786@: