"چیتے کو بھی کورونا وائرس نے اپنی لپیٹ میں لے لیا
امریکا میں کورونا وائرس کی نئی قسم سے پھیلنے والی وبا نے سب سے زیادہ ریاست نیو یارک کو متاثر کر رکھا ہے۔ اس ریاست میں ہونے والی ہلاکتیں ہزاروں میں ہیں۔ اب اس ریاست کی جنگلی حیات میں بھی کووڈ انیس کی بیماری پھیلنے کے خطرات پیدا ہونے شروع ہو گئے ہیں۔ اس تناظر میں نیو یارک سٹی کے چڑیا گھر کے چیتے میں کورونا وائرس کی علامات پائی گئی ہیں۔
😰😲😎" image uploaded on April 6, 2020, 1:44 p.m. | Damadam