"اگر تم اللّٰہ تعالیٰ سے محبت رکھتے ہو تو میری تابعداری کرو اللّٰہ تم سے محبت فرمائیں گے اور تمہارے گناہ معاف فرما دیں گے، (آل عمران ٣١)
اس آیت سے معلوم ہوا کہ رسول کریم ﷺ کے نقش قدم پر چلنے سے ایک تو اللّٰہ تعالیٰ محبت فرمائیں گے، دوسرے گناہ معاف فرما دیں گے، بندے کو اور کیا چاہیے؟" image uploaded on April 7, 2020, 12:54 a.m. | Damadam