"ایک چہرے سے اُترتی ہیں نقابِیں کتنی لوگ کِتنے ہمیں ایک شخص میں مِل جاتے ہیں وقت بدلے گا اِس بار تو میں پوچھوں گی اُس سے تم بدلتے ہو تو کیوں لوگ بدل جاتے ہیں... سماوات🌺" image uploaded on April 7, 2020, 8:56 a.m. | Damadam
Damadam.pk
ایک چہرے سے اُترتی ہیں نقابِیں کتنی
لوگ کِتنے ہمیں ایک شخص میں مِل جاتے ہیں
وقت بدلے گا اِس بار تو میں پوچھوں گی اُس  سے
تم بدلتے ہو تو کیوں لوگ بدل جاتے ہیں...
سماوات🌺
S  : ایک چہرے سے اُترتی ہیں نقابِیں کتنی لوگ کِتنے ہمیں ایک شخص میں مِل جاتے ہیں - 
More images by Samaawat: