"وہ رویا تو بہت مگر مجھ سے منہ موڑ کے رویا
کوئ مجبوری ہوگی جو دل توڑ کے رویا.
میرے سامنے کر دیۓ میری تصویر کے ٹکڑے..
پتا لگا میرے پیچھے وہ ان کو جوڑ کے رویا.
جو مسکرایا تھا میری موت کی خبر سن کے..
لاش دیکھ کے میری وہ جان توڑ کے رویا..
ہوا جب اسے احساس اپنی سنگین غلطی کا..
سنا ہے قبر پہ میری وہ ہاتھ جوڑ کے رویا.." image uploaded on April 8, 2020, 9:55 a.m. | Damadam