"پاکستانیوں کے مطابق جب نیل ارمسٹرانگ نے چاند پر قدم رکھا تو سب سے پہلے آذان کی آواز سنی اور پھر جب نیچے زمین کی طرف دیکھا تو پوری دنیا میں اندھیرا تھا صرف مکہ اور مدینہ ہی روشن دکھائی دے رہے تھے۔ مجھے حیرانگی اس بات پر ہوئی کہ چاند پر کھڑے ہوکر ان لوگوں نے زمین کو نیچے کیسے دیکھا جبکہ چاند سے تو زمین اوپر کی طرف دکھائی دیتی ہے اور اس بھی حیرانگی کی بات یہ ہے کہ یہ چاند تو گول ہے اس سے نیچے کیسے دیکھا جاسکتا ہے جبکہ ان لوگوں کے بقول نیل آرمسٹرانگ نے نیچے دیکھا تھا جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ چاند فلیٹ ہے جس سے ہر کوئی نیچے دیکھ سکتا ہے۔ اس سے بھی حیرانگی کی بات یہ ہے کہ یہ دعوی انہی لوگوں کا ہے جو یہ یقین رکھتے ہیں کہ چاند پر کوئی نہیں گیا۔۔۔۔ نیچھے لگی تصویر میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ جب امریکن چاند پر پہنچے تو پاکستانی اشتہار لگا کر واپس جا چکے تھ" image uploaded on April 8, 2020, 1:16 p.m. | Damadam
Damadam.pk
پاکستانیوں کے مطابق جب نیل ارمسٹرانگ نے چاند پر قدم رکھا تو سب سے پہلے آذان کی آواز سنی اور پھر جب نیچے زمین کی طرف دیکھا تو پوری دنیا میں اندھیرا تھا صرف مکہ اور مدینہ ہی روشن دکھائی دے رہے تھے۔ مجھے حیرانگی اس بات پر ہوئی کہ چاند پر کھڑے ہوکر ان لوگوں نے زمین کو نیچے کیسے دیکھا جبکہ چاند سے تو زمین اوپر کی طرف دکھائی دیتی ہے اور اس بھی حیرانگی کی بات یہ ہے کہ یہ چاند تو گول ہے اس سے نیچے کیسے دیکھا جاسکتا ہے جبکہ ان لوگوں کے بقول نیل آرمسٹرانگ نے نیچے دیکھا تھا جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ چاند فلیٹ ہے جس سے ہر کوئی نیچے دیکھ سکتا ہے۔ اس سے بھی حیرانگی کی بات یہ ہے کہ یہ دعوی انہی لوگوں کا ہے جو یہ یقین رکھتے ہیں کہ چاند پر کوئی نہیں گیا۔۔۔۔
نیچھے لگی تصویر میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ جب امریکن چاند پر پہنچے تو پاکستانی اشتہار لگا کر واپس جا چکے تھ
K  : پاکستانیوں کے مطابق جب نیل ارمسٹرانگ نے چاند پر قدم رکھا تو سب سے پہلے آذان - 
More images by Kurri_420: