"*اللّٰہ ہی انسان کو ایسی جگہ لاتا ہے جہاں آ کر وہ بے بس ہو جاتا ہے جہاں اُس کی مدد وہ لوگ بھی نہیں کرتے جو کہنے کو تو ہمدرد ہوتے ہیں...!* *یہی وہ جگہ ہے جہاں اللّٰہ انسان کو اُسکی اصل حقیقت سے رُوشناس کرواتا ہے...!* *اس کے بعد انسان فقط اللّٰہ ہی سے اُمیدیں باندھتا ہے، صبر اور توکل کے راستے پر چل پڑتا ہے...!* *اللّٰہ پھر انسان کو اپنی رحمت سے سیدھی راہ پر لے آتا ہے، اُسے اپنا قُرب نصیب فرما دیتا ہے اور اسکے سب درد و غم دُور فرما دیتا ہے...!* *کیونکہ وہ اللّٰہ ہی ایسی ذات ہے جو کسی بھی حال میں اپنے بندے کو اکیلا نہیں چھوڑتی...!* *لہذا اپنی تمام تر اُمیدیں اُس واحد ربِ ذوالجلال سے وابستہ رکھیں جس سے نااٌمیدی اور بے وفائی کا کبھی تصور بھی نہیں کہا جا سکتا...!*" image uploaded on April 8, 2020, 2:40 p.m. | Damadam
Damadam.pk
*اللّٰہ ہی انسان کو ایسی جگہ لاتا ہے جہاں آ کر وہ بے بس ہو جاتا ہے جہاں اُس کی مدد وہ لوگ بھی نہیں کرتے جو کہنے کو تو ہمدرد ہوتے ہیں...!*

*یہی وہ جگہ ہے جہاں اللّٰہ انسان کو اُسکی اصل حقیقت سے رُوشناس کرواتا ہے...!*

*اس کے بعد انسان فقط اللّٰہ ہی سے اُمیدیں باندھتا ہے، صبر اور توکل کے راستے پر چل پڑتا ہے...!*

*اللّٰہ پھر انسان کو اپنی رحمت سے سیدھی راہ پر لے آتا ہے، اُسے اپنا قُرب نصیب فرما دیتا ہے اور اسکے سب درد و غم دُور فرما دیتا ہے...!*

*کیونکہ وہ اللّٰہ ہی ایسی ذات ہے جو کسی بھی حال میں اپنے بندے کو اکیلا نہیں چھوڑتی...!*

*لہذا اپنی تمام تر اُمیدیں اُس واحد ربِ ذوالجلال سے وابستہ رکھیں جس سے نااٌمیدی اور بے وفائی کا کبھی تصور بھی نہیں کہا جا سکتا...!*
J  : *اللّٰہ ہی انسان کو ایسی جگہ لاتا ہے جہاں آ کر وہ بے بس ہو جاتا ہے جہاں اُس - 
More images by June66: