"شب برآت آنےوالی ہے اس مبارک رات میں الله تعا لی کی بارگاہ میں ھم سب کے اعمال نامے پیش ھونے ھیں. آج تک میری طرف سے جانے انجانے میں کوئی غلطی،گستاخی،غیبت ھوئی ھو یا میری کسی بات سے آپ کا دل دکھا ھو تو الله کی رضا کے لئے شب برآت سے پہلے مجھے معاف کردے." image uploaded on April 8, 2020, 2:57 p.m. | Damadam