"میں چاھتی ھوں کہ وہ مجھ سے بس اتنی سی محبت کرے کہ وہ میری فرمائش پر آسمان سے ستارہ توڑ کے لائے.. چاند سے ایک چھوٹا سا ٹکڑا توڑ کے لائے... کسی اونچے پہاڑ سے آر پار دودھ کی نہر بہائیں... کسی ویران صحرا میں لمبی سی سڑک تعمیر کرائے... کسی پہاڑ کے سب سے اونچی ڈھلان پر چوکلیٹ سے ایک خوبصورت محل تعمیر کرے.. سمندر کے درمیان کھڑے لانچ پر ایفل ٹاور بنائے... کسی برف زدہ پہاڑی کے ٹیکری پر رنگ برنگے پھولوں کا باغ اگائے۔۔۔۔ یہ سب کرنے کے بعد وہ مجھے کہے شہزادی اپ کی کچھ معمولی سی خواہشیں پوری کردی... بس اتنی سی محبت... فقط اتنی سی محبت... شہزادی کی چھوٹی چھوٹی خواہشیں" image uploaded on April 9, 2020, 6:40 a.m. | Damadam
Damadam.pk
میں چاھتی ھوں کہ وہ مجھ سے بس اتنی سی محبت کرے کہ
وہ میری فرمائش پر
 آسمان سے ستارہ توڑ کے لائے..
 چاند سے ایک چھوٹا سا ٹکڑا توڑ کے لائے...
کسی اونچے پہاڑ سے آر پار دودھ کی نہر بہائیں...
کسی ویران صحرا میں لمبی سی سڑک تعمیر کرائے...
کسی پہاڑ کے سب سے اونچی ڈھلان پر چوکلیٹ سے ایک خوبصورت محل تعمیر کرے..
سمندر کے درمیان کھڑے لانچ پر ایفل ٹاور بنائے...
کسی برف زدہ پہاڑی کے ٹیکری پر رنگ برنگے پھولوں کا باغ اگائے۔۔۔۔
یہ سب کرنے کے بعد وہ مجھے کہے شہزادی اپ کی کچھ معمولی سی خواہشیں پوری کردی...
بس اتنی سی محبت... فقط اتنی سی محبت...
شہزادی کی چھوٹی چھوٹی خواہشیں
K  : میں چاھتی ھوں کہ وہ مجھ سے بس اتنی سی محبت کرے کہ وہ میری فرمائش پر آسمان - 
More images by Kurri_420: