"محبوبِ ربُّ الْعٰلمین ﷺکا فرمانِ ہے
جب جُمعرات کا دن آتا ہے اللہ تعالیٰ فِرِشتوں کو بھیجتا ہے جن کے پاس چاندی کے کاغذ اور سونےکے قلم ہوتے ہیں وہ لکھتے ہیں کون یومِ جُمعرات اور شبِ جُمُعہ مجھ پر کثرت سےدُرُود پاک پڑھتا ہے۔
(کَنْزُ الْعُمَّال ،حدیث۲۱۷۴)
🍃💗🍃" image uploaded on April 9, 2020, 8 a.m. | Damadam